کمال اول

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (منطق) وہ صفت یا خوبی جس سے موصوف کی نوعیت مکمل ہوتی ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (منطق) وہ صفت یا خوبی جس سے موصوف کی نوعیت مکمل ہوتی ہو۔